کسی چیز کو دیکھ کر اس کے حصول کی رغبت و خواہش ہونا.
ہے غضب اپنی طبیعت اس پہ ہے آئی ہوئی
جس پہ پڑتی ہے ہر اک کی آنکھ للچائی ہوئی
(۱۸۰۹، جرأت ، ک ، ۲۲۵)
ایسے شیریں ہیں کہ جب ان سے نظر لڑتی ہے
آنکھ للچاتی ہے اور رال ٹپک پڑتی ہے
(۱۹۰۳، معراج نامہ ، شمیم ، ۱۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .