تصور میں آنا ، نگاہوں میں خیالی صورت دکھائی دینا .
ان آنکھوں کا طواف نہ کیوں انس و جن پھریں
جو فاطمہ کی آنکھ تلے رات دن پھریں
(۱۸۸۹، مرثیۂ شمیم ، ۶)
میری تقدیر نے جب مجھ سے کجی ہجر میں کی
پھر گئی آنکھ تلے تیری نظر کی تصویر
(۱۹۰۹، جلال ( مہذب اللغات ، ۲ : ۱۰۱ )) .
طور جمع :
دو چار قدم چل کے وہ پھر ضعف سے گرنا
آنکھوں تلے نانا کی وہ تصویر کا پھرنا
(۱۹۷۳، مرثیۂ قسیم ، ۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .