تعظیم و تکریم کرنا ، شوق اور احترام سے خوش آمدید کہنا ، خاطر مدارات کرنا .
ایسی سڑک بنائی کہ ناظرین آنکھ بچھاتے ہیں .
(۱۸۶۱، فسانۂ عبرت ، سرور ، ۳۰)
طور جمع .
سب رشتے تڑا کر اپنے پلَّے باندھا دن رات آنکھیں بچھائیں .
(۱۹۱۲، شہید مغرب ، ۴۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .