قابل وقعت ہونا ، نظروں میں جمنا ، نظروں پر چڑھنا .
میں نے دیکھی ہے وہ چشم میگوں
کیا مری آنکھ میں ساغر ٹھہرے
(۱۸۷۰، دیوان مہر ، الماس درخشاں ، ۱۹۹)
طور جمع :
اب تک کوئی اس کا منظور نظر نہیں ہوا اور آنکھوں میں نہیں ٹھہرا .
(۱۸۰۳، مذہب عشو ، نہال چند ، ۱۳۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .