تیوری پر بل ڈالنا ، گوارا نہ کرنا ، بے رخی برتنا (اثبات اور نفی دونوں میں مستعمل) .
شاہد عدل آنکھ میلی گر کرے تو خوبرو
اپنی پلکوں سے سئیں عشاق کے زخم جگر
(۱۸۱۰، میر ، ک ۱۴۲۸)
شکر معبود بجا لائیں جو فرزند چھٹے
آنکھ میلی نہ کریں گھر جو رہ حق میں لٹے
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .