نگاہ میں قدر و منزلت حاصل کرنا ، دل میں گھر کرنا .
ہوں وہ غمدیدہ گرا نظروں سے اک دم میں وزیر
کی جگہ بھی جو کسی آنکھ میں آنسو کی طرح
(۱۸۵۳، وزیر ( امیر اللغات ، ۱ : ۲۳۹ ))
طور جمع :
پستا رہا جو سرمے کے مانند خوشی سے
کی اس نے جگہ آنکھوں میں ارباب نظر کی
(۱۹۷۲، بدر الہ آبادی ، تجلیات بدر ، ۲۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .