تمام دنیا میں انگشت نمائی قبول کرلی ہے اور ذرا آنکھ میں میل نہیں .
(۱۸۹۹، ہیرے کی کنی ، ۴۰)
غضب یہ ہے کہ اب بھی کم بخت کی آنکھ میں میل اور تیوری پر بل نہیں .
(۱۹۱۹، جوہر قدامت ، ۹۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .