قدر و قیمت یا صلاحیت کا صحیح اندازہ ہوجانا ، نگاہ پر چڑھنا .
لڑکا ، جوان ، بوڑھا . . . اپنے کام میں لائق و فائق . . . ہر انگریز کی دوربین آنکھ میں تل جاتا ہے .
(۱۸۸۷، خیالات آزاد ، ۴۵)
طور جمع :
ڈورا کھلا تو دم میں گرہ دل کی کھل گئی
تولی جو تیغ فوج کی آنکھوںمیں تل گئی
(۱۹۳۴، مرثیۂ فہیم ( باقر علی خاں ) ، ۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .