بچشم خود معائنہ کرنا ، شاہد عینی ہو نا ، ذاتی مشاہدے کی روسے تجر بہ ہونا .
چشم بد دور آج دیکھا آنکھ سے
شہرہ سنتے تھے جمال یار کا
(۱۸۳۲، دیوان رند ، ۱ : ۳۰)
لطف کھویا اشک نے نظارۂ تحریر کا
دیکھتا ہوں آنکھ سے لکھا ہوا تقدیر کا
(۱۹۳۲ ، نقوش مانی ، ۱۷)
طور جمع :
اک جہاں ڈوبتے اے دیدۂ گریاں دیکھا
ہم نے آنکھوں سے غرض کا طوفاں دیکھا
(۱۸۷۰ ، دیوان مہر، الماس ، درخشاں ، ۲۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .