( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ مِچی اور مال دوستوں کا کہاوت  

ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہن٘چایا ، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں .