آن٘کھ میں ذرا مروت یا حیا نہیں ، بے حیا ہے ، بے مروت ہے .
آہو ختن کے سب ترے دیدے سے ڈرتے ہیں
دھوئی دھلائی آنکھ ہے اے یار صاف صاف
(۱۸۵۷، سحر ( امان علی ) ، ریاض سحر ، ۴۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .