بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں .
جس حیوان میں گھوڑے و غیرہ کی مثل کوئی عیب نہ ہو اس ے کہتے ہیں کہ آنکھ کان سے درست ہے .
(۱۸۹۱، امیر اللغات ، ۱ : ۲۳۱)
چلتا ہے تیز وقت سے ساعات سے آن سے
رفتار میں سحاب درست آنکھ کان سے
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۱۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .