آنکھ کا حلقہ بجائے طوق گردن چاہیے
ہوں میں دیوا نہ کسی کی نر گس بیمار کا
پسند ہوں تو لگا لیجے زین تو سن میں ہماری آںکھوں کے حلقے رکاب کے بدلے
(۱۸۸۶، دیوان سخن ، ۱۸۷)
آنکھوں کے حلقے مصحف رخ کی ہیں آیتیں ہیں مختلف بیان نظر میں روایتیں
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۷)