آشوب چشم ہونا ، آن٘کھ میں درد کھٹک اور سرخی ہونا .
جو تم محفل سے جاتے گھیرتے امراض محفل کو
قدح کی آنکھ دکھتی شیشے کو درد گلو ہوتا
(۱۸۵۴، اسیر ( امیراللغات ، ۱ : ۲۲۴)) .
طور جمع :
اس کی آنکھیں دکھنے آئی ہیں آنکھوں میں درد ہوتا ہے .
(۱۹۰۲، علم الکلام ، ۱ : ۱۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .