( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ پُھوٹی پِیر گئی فقرہ  

درد کا صدمہ اٹھانے سے اندھا ہو جانا بہتر ہے، بلا سے ایک دفعہ نقصان ہوا تو ہوا آئے دن کا جھگڑا تو مٹ گیا .