لشکر شکنی جس کا ہو پیشہ وہ ڈرے گا
آنکھ آپ کی دیکھے جو ہمیشہ وہ ڈرے گا
ہوتی جاتی ہے سوا بوسۂ لب کی قیمت
دیکھتے جاتے ہیں وہ اپنے خریدار کی آنکھ
کس طرح سے نہ فن شعر میں کامل ہو رند
دس برس دیکھی ہو آتش سے جب استاد کی آنکھ
اس چھوٹے میں بڑوں کی آنکھیں دیکھنے کا فیض ہے .
(۱۸۲۴، سیر عشرت ، ۳۱)
ایسے لوگ موجود تھے جنھوں نے ہارون کی آنکھیں دیکھی تھیں اور اسلام کے عاشق زار تھے .
(۱۹۱۸، امین کا دم واپسیں ، ۷)