نگاہ جمنا ، نظر کا ایک نقطے یا مرکز پر قائم رہنا .
کب نظر یار کے رخ پر ٹھہرے
آنکھ خورشید پہ کیونکر ٹھہرے
(۱۸۷۰، دیوان مہر ، الماس درخشاں ، ۱۹۹)
آنکھ ٹھہرے فروغ جام پہ کیا
ہر کرن آفتاب کی سی ہے
(۱۹۳۲، بے نظیر شاہ ، کلام بے نظیر ، ۲۳۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .