بے پروائی سے ، بے سوچے سمجھے ، آن٘کھیں بند کَر کے .
تنکا اگر پڑا کہیں دیکھے ہے گھانس کا
چگنے کو آنکھ موند کے دیتا ہے منھ پسار
(۱۷۸۰، سودا ، ک ، ۱ : ۳۷۲)
اے رشک عدم کو چلو اب موند کے آنکھیں
پائی خس و خاشاک سے ہی راہ صفر صاف
(۱۸۶۷، رشک ، د (ق) ، ۱۰۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .