آن٘کھ کی پُتلی میں نزلے کا پانی آجانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے) .
چشم جوہر چوندھیائی نور دنداں دیکھ کر
پانی اترا آنکھ میں آئینہ اندھا ہوگیا
(۱۸۴۷، کلیات منیر ، ۱ : ۹۴)
میری داہنی آنکھ میں پانی اتر آیا ہے .
(۱۹۰۷، مکاتیب حالی ، ۷۷)
طور جمع :
محو نظارۂ سفاکی و بیداد رہیں
شمر کم بخت کی آنکھوں میں نہ اترا پانی
(۱۹۲۸، اعجاز نوح ، ۱۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .