آن٘کھ چرا کے (رک) ، چشم پوشی کر کے ، نظر انداز کر کے ، پس پشت ڈال کے .
باب دوسرا متضمن ان باتوں کے کہ اہالی سرکار کمپنی نے مقتضیات عہد نامہ سے آنکھ چھپا کر کیا ہے ،
۱۸۵۶، نامۂ واجد علی شاہ ( ق ) ، ۲
طور جمع :
آیا جو غیظ میں پسر شیر کردگار
دیدہ دلیر آنکھیں چھپا کر ہوے فرار
(۱۸۹۴، سجاد راے پوری ، مرثیہ ، ۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .