آن٘کھ کی ایک بیماری جس میں پُتلی پر ایک جِھلّی سی آجاتی ہے اور بینائی کو کم یا زائل کر دیتی ہے .
کب مانع نظارۂ جا ناں نہیں ظالم
کب چرخ مری آنکھ کا جالا نہیں ہو تا
( ؟ شوکت (فرہنگ آصیفہ ، ۱ : ۲۶۳)).
خرمے کی گٹھلی شہد میں گھس کے یا اور بعض ادو یۂ مناسبہ کے ساتھ ملا کے آنکھ کے جالے اور مانڈے کو صاف کر دیتی ہے .
(۱۸۹۰، ماہنامہ ’حسن ، ۳ ، ۱۲، ۴۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .