بصارت زائل ہونا ، کسی صدمے یا بیماری سے بینائی ختم ہو جانا .
صفدر جنگ کی بائیں آنکھ میں ایک تیر لگا جس سے آنکھ جاتی رہی .
(۱۹۵۶، بیگمات اودھ ، ۲۶)
طور جمع :
یوسف جیسے بیٹے کی جدائی نے حضرت یعقوب کی آنکھوں میں دنیا اندھیر کردی روتے روتے آنکھیں جاتی رہیں .
(۱۹۳۶، راشد الخیری ، نالۂ زار ، ۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .