آن٘کھ میں درد ہونا ، ٹیس ہونا ، چبھن ہو نا ، آشوب ہونا .
خدا دشمن سے دشمن کو بھی دکھلائے نہ یہ صدمہ
کھٹکتی ہے جب اپنی آنکھ دل پر تیر پڑتے ہیں
( ؟ ناصر (امیر اللغات ، ۱ : ۲۳۱)) .
طور جمع :
نشتر کی طرح سے دم نظارہ چبھ گئی
آنکھیں مری کھٹکتی ہیں تیری نگاہ سے
(۱۹۰۵، یاد گار داغ ، ۱۲۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .