وہ مرد جس سے عورت نے خود آشنائی کی ہو، عورت کا آشنا .
گو آنکھ لگا مردوا تھا چھوٹی دیور
کنبے میں مرو جا کے بڑا نام کر آیا
(۱۸۷۹، جان صاحب ، د ، ۱ : ۱۰۲)
کوٹھے پہ چوتھا پچھلے پہر چور کا اک شور
دیکھا تو پڑوسن کا موا آنکھ لگا تھا
(۱۹۲۷، ریختی شبیر خان ، ۱۲)
[ آن٘کھ + ا : لگا ، لگانا (رک) سے + مردوا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .