ہماری آنکھ میں سور کا بال نہیں ، آج آپ ہمارا ساتھ دیں گے کل ہم آپ کے لیے جان تک دینے کو تیار ہیں .
(۱۹۵۴، پیر نابَالغ ، ۹۹)
طور جمع :
اپنوں کو بھی جو مل کے دغا دے وہ بد مآل
آنکھوں میں بے حیا کی تھے گویا سور کے بال
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۱۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .