آنکھ پھیلا کر جو دیکھا بعد مردن گور میں
غیر تنہائی رفیق بیکسی کوئی نہ تھا
میدان کار زار میں آنکھ پھیلا کے دیکھا لیکن ساتھ والوں کا کہیں پتا نہ تھا .
(۱۹۲۴، نوراللغات ، ۱ : ۱۵۶)
آنکھیں پھیلا کے جدھر فوج گراں میں دیکھا
نہ تو افسر تھے جگہ پر نہ علمدار بجا