دیکھنے کی لیاقت حاصل کرو ، پرکھ اور پہچان کا مادہ پیدا کرو .
اس فسونگر سے قلق دعوی ہمچشمی ہے
آنکھ بنوائے ذرا نرگس شہلا اپنی
(۱۸۸۰، قلق (امیراللغات ، ۱ : ۲۱۶)) .
اس طرف دیکھو اِدھر ہوں میں اِدھر
آنکھیں بنواؤ تو پھر آؤں نظر
(۱۹۵۳، جان عالم ، احسن (میر غلام حسن) ، ۱۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .