آن٘کھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا ، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث) .
میرا خوف کے مارے عجیب حال ہو گیا تھا آنکھوں سے کچھ نہ سوجھتا تھا مکان سارا کاٹے کھاتا تھا .
(۱۸۹۰، بوستان خیال ، ۶ : ۱۵۱)
آبلہ پا نکل گئے کانٹوں کو روندتے ہوئے
سوجھا پھر آنکھ سے نہ کچھ منزل یار دیکھ کر
(۱۹۲۷، آیات وجدانی ، ۱۵۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .