(لفظاً) نیچے کی طرف دیکھنا ، (مجازاً) شرم سے سر جھکانا ، شرمانا ، لجانا ، جھین٘پنا .
آنکھ نیچی نہ کیجے غیرت سے
لو مرے دیدے لگ گۓ چھت سے
(۱۸۶۶، دیوان فیض ، ۳۵۶)
دروغ گورا حافظہ نبا شد آخر کبھی نہ کبھی قلعی کھل جاتی ہے ہم چشموں میں آنکھ نیچی کرنی پڑتی ہے .
(۱۹۲۰، رسائل عمادالملک ، ۶۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .