ملاکر آنکھ تم مجکو چھری سے ذبح کرتے ہو
کہو تو لطف اس میں ہے کہ تھا اس تیز خنجر میں
جمود حسن کبھی تابع کشش نہ ہوا
میں ان سے آنکھ بھی ہادی ملا کے دیکھ چکا
مشین نے ان کے معاشی اطمینان اور آزادی کو ختم کر دیا ہے ، وہ کسی آجر سے آنکھ ملا کے بات نہیں کرسکتے .
(۱۹۴۰، آدمی اور مشین ، ۱۱۶)