رسم و راہ موافقت کا طرز عمل برقرار ہونا ، مہربانی کی نظر ہونا ، مہربان ہونا .
وہ گئے دن جو ہمیشہ مجھ سے سیدھی آنکھ تھی
جب نہ تب میں اب تو پا تا ہوں نگاہ یار کج
(۱۸۳۱، دیوان نا سخ ، ۲: ۴۹)
ہاتھ اخلاق کا دامن نہ کھونا چاہیے
آنکھ سیدھی بد نگا ہوں سے بھی ہو نا چاہیئے
(۱۹۳۷، دعوت اتحاد ، ماہنامہ ’ مسافر ، مر اد آباد ،جنوری ،۱۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .