۱. آب نزول آن٘کھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا ؛ جالی اور پھلّی کا کاٹنا .
ایک حکیم اندھوں کی آنکھ بناتا تھا .
(۱۸۴۴، ترجمۂ گلستان ، حسن علی خاں ، ۶۵)
۲. پھوٹی ہوئی آن٘کھ کی جگہ پتھر وغیرہ کی آن٘کھ لگانا .
اس کی آنکھ ایک روپیے میں بنے گی .
(۱۸۹۲ ، خدائی فوجدار ، ۲ : ۹)
۳. آرسی انگوٹھی وغیرہ کے خانے میں تھیوا یا نگینہ بٹھانا .
مثال کے لیے دیکھو : آن٘کھیں بنوانا .
-
طور جمع :
جیسے : ایسی آن٘کھیں بنائیں کہ رہی سہی بینائی بھی جاتی رہی .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .