جس انسان کے اعضا میں کھلا ہوا عیب نہ ہو ، نہ بہت خوبصورت نہ بد صورت، قبول صورت .
وہ جوان ہے اور صورت شکل بھی اچھی ہے اور آنکھ ناک سے درست ہے .
(۱۸۰۲، باغ و بہار ، ۱۷۰)
بولے وہ ماہ مصر کی تصویر دیکھ کر
ہاں خیر کچھ درست ہے یہ آنکھ ناک سے
(۱۹۰۵، داغ ( امیر اللغات ، ۱ : ۲۴۱ ))
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .