تیوری پر بل پڑنا ، ماتھے پر شکن پڑنا ( اکثر مجفی حالت میں مستعمل ) .
بھائیوں میں کسی کو اتنی سہار نہیں کہ میری آنکھ پر میل آۓ .
(۱۸۹۱، ایامٰی ۱ ، ۴۳)
بھر بھر مٹھی روپے لینے والی مامائیں آنکھ چرا گئیں مگر ہماری آنکھ پر میل نہ آیا .
(۱۹۳۶، راشد الخیری ، نالۂ زار ، ۲۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .