ایک قسم کا ساٹن جیسا ریشمی کپڑا جس پر بناوٹ میں اسی رنگ کے پھول بنے ہوتے ہیں .
چند نام جو زیادہ مشہور ہیں ایک کرم فرما کے ذریعے معلوم ہوئے مثلاً آنکھ کا نشہ دل کی پیاس . . . وغیرہ وغیرہ.
(۱۹۵۵، حسرت ( چراغ حسن ) ، مطایبات ، ۶۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .