رک : آن٘کھیں کھلی کی کھلی رہ جانا جو کثیرالاستعمال ہے .
میری آنکھ کھلی کی کھلی رہ گئی اور محو حیرت ہو گیا .
(۱۸۹۳، نشتر ، سجاد حسین ، ۸ )
طور جمع :
( امیر اللغات ، ۱ : ۲۸۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .