بے رخی کرنا ، نظر بچانا ، آن٘کھ سامنے نہ کرنا ، من٘ھ چھپانا ، آن٘کھ چرانا (رک) .
کسی کی تجکو کیا چتون خوشی آئی
جو تونے مجھ سے آنکھ ایسی چھپاتی
(۱۷۸۲، اسرار محبت ، محبت خاں محبت ، ۳۹)
سرمہ لگا کے یار چھپاتا ہے مجھ سے آنکھ
کشتہ ہوں اس بہانۂ دنبالہ دار کا
(۱۸۹۷، دیوان غافل ، ۱۹)
طور جمع :
سو فار منھ میں تیر کا تنکا جو تھے دبائے
ہر ڈھال بھی تھی آنکھیں چھپائے بدن چرائے
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۱۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .