گو آنسو وں کا ساتھ ابھی تک چھٹا نہیں
لیکن ہماری آنکھ کا پانی بہا نہیں
لڑکی کچھ تو اپنے پرائے کا لحاظ کر تیری آنکھ کا تو پانی بہہ گیا .
(۱۸۹۱، امیراللغات ، ۱ : ۲۲۹)
ہم نہ دیں گ آب منھ پر کہ گیا شمر کی آنکھوں کا پانی بہ گیا
(۱۹۵۳، قطعات یکتا امروہوی ،۱۷)