نظروں میں وقار بڑھانا ، آن٘کھوں پر بٹھانا ، قدر و منزلت یا محبت کرنا .
جگہ جو آنکھ میں دی نورعین زہرا نے
بٹھایا آنکھوں پہ حر کو ہر ایک بینا نے
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۲)
طور جمع :
ہر ایک اپنی آنکھوں میں دے مجھ کو کیا جگہ
سرمہ کیا ہے یار نے برق نگاہ سے
(۱۸۱۶، دیوان ناسخ ، ۱ : ۱۲۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .