۲. فعل مرکب ( آن٘کھ کے مختلف معانی میں ، رک : آن٘کھ ) .
عنایت جو پہلے اتھی آپ کی
رکھے آنکھ بیٹے اَپر باپ کی
(۱۶۶۵، علی نامہ ، ۱۰۰)
دوست دشمن کا نہیں پابند تیرا فیض عام
رکھتے ہیں تیرے کرم پر کافر و دیندار آنکھ
(۱۸۴۳، دیوان رند ، ۲ : ۱۲۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .