غیر معمولی روشنی کی تاب نہ لا کر آن٘کھوں کا چن٘دھیانا یا بند ہو جانا .
نظر کیتے حیدر باوج حصار
ہوئی آنکھ خیرہ دیکھ او کوہسار
(۱۶۴۹، خاور نامہ ، ۶۱۰)
اہل نظر کے واسطے ہیں سب خرابیاں
نرگس کی آنکھ خیرہ ہو کب آفتاب سے
(۱۹۰۵، یادگار داغ ، ۱۶۶)
طور جمع :
اس کی چمک دمک سے آنکھیں خیرہ ہوتی جاتی تھیں .
(۱۹۱۴، شبلی ، مقالات ، ۱ : ۱۳۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .