(خرادی) پیچ کھٹکا وغیرہ بٹھانے کے لیے سوراخ یا گڑھا بنانا .
فولاد کے دونوں سروں میں ۱/۴ (چوتھائی) انچ گہرا گڑھا کرو اور دونوں سروں پر آنکھ تراش لو .
(۱۹۴۸، انجنیری کارخانے کے عملی چالیس سبق ، ۱۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .