نگاہ کا خطا کر جانا ، دیکھنے کی چیز کو سہواً یا غلطی سے نہ دیکھنا .
کیا بچے نازک نگاہ سے دل
چوکتی ہی نہیں شکار سے آنکھ
(۱۸۷۲، گلزار داغ ، ۱۸۲)
یہی سیاف کی بینائی دل ہے یہی آنکھ
لاکھ پردوں میں ہوں مردم تو نہ چوکے کبھی آنکھ
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۱۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .