نظر پھیر لینا ، بے مروتی یا بے پروائی سے من٘ھ پھرا لینا .
بے مروتی اور بے دردی سے آنکھ موڑ .
(۱۸۴۵، حکایت سخن سنج ، ۱۲۱)
جاتا ہے اس طرح بھی کوئی آنکھ موڑ کے
سب چل بسے حسین کو جنگل میں چھوڑ کے
(۱۹۱۲، شمیم ، مرثیہ ، ۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .